نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ٹماٹر تک تو ٹھیک ہے اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ڈاکٹر صاحب کو اب مزید پاؤں پلاسٹر میں جکڑے رکھنا مناسب نہیں لگا اس لیے انھوں نے پلاسٹر کی قید...

    ڈاکٹر صاحب کو اب مزید پاؤں پلاسٹر میں جکڑے رکھنا مناسب نہیں لگا اس لیے انھوں نے پلاسٹر کی قید سے ہمارے پاؤں کو آزادی دے دی ۔ :)
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    وٹامن سے بھرپور دواؤں نے پاؤں کی چوٹ کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی تروتازہ کر دیا ہے ، سمجھ نہ بھی آئی ہو تو کوئی بات نہیں ۔ بس ایونہی ہاں کرنے دینے سے بھی سامنے والے کی حوصلہ افزائی ہو جایا کرتی ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    ان شاء اللہ ، شاہ جی آپ کی حکمت بھری نصحیتوں پر ہم ضرور کان دھرتے ہوئے عمل پیرا رہیں گے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    Muhammad sohail ashraf آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ یہاں تشریف لائیں اور بانی لڑی کے مفید مشوروں سے فیض یاب ہوں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھائی حاضر ہیں ہم ۔پاؤں میں فریکچر اور بھائی کی شادی کی وجہ غیر حاضر تھے ۔

    بھائی حاضر ہیں ہم ۔پاؤں میں فریکچر اور بھائی کی شادی کی وجہ غیر حاضر تھے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    بھیا پلستر کی وجہ سے پاؤں کی رگ اکڑ گئی تھیں ۔ تھراپی ہوئی تو اب پاؤں حرکت کا قابل ہوا تو جاب پر آئیں ہیں ۔
Top