وعلیکم السلام انعم صاحبہ ،
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
اردو محفل کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرلیں ،ان شاء اللہ آپ محفل پر آتی رہیں گی تو سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
وعلیکم السلام ،
آپ کو بھی خوش آمدید محترمہ ۔
یہ حکیم علی الوردي صاحب کے تعارف کی لڑی ہے ۔آپ اگر اپنا تعارف محفل میں پیش کرنا چاہتی ہیں تو یہاں جا کر اپنے تعارف کی لڑی بنائیں اور محفل میں پوسٹ کردیں ۔