نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ہائے ! ہمارا انتظار اتنی جلدی اختتام پذیر ہوا ۔ مشرف غدار نہیں ہوسکتے ، بوٹاں والی سرکار
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کسی دن تو ہمارا درد دل سوز جگر دیکھو ٭ صفی اورنگ آبادی

    کسی دن تو ہمارا درد دل سوز جگر دیکھو کبھی تو بھول کر آؤ کبھی تو پوچھ کر دیکھو نہ دیکھو دوست بن کر تم تو دشمن کی نظر دیکھو خفا ہو کر بگڑ کر روٹھ کر دیکھو مگر دیکھو نہیں بھرتی طبیعت لاکھ دیکھو عمر بھر دیکھو خدا کی شان ہے ایسے بھی ہوتے ہیں بشر دیکھو کسی کو جب سے دیکھا ہے دکھائی کچھ نہیں دیتا...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    آپ احباب کی پر خلوص محبت ہے ، ورنہ یقین جانے بندہ کسی قابل نہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کیا بوٹاں والی سرکار اتنی آسانی سے یہ کار خیر انجام دینے دے گی ۔ شاید ملک کی تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہے کہ سول کورٹ نے کسی سابق فوجی کو سزا سنائی ہے ۔ ہم نے تو اپنے پچپن نما بچپن سے یہی مثال سنی ہے کہ مرا ہوا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے تو اس کیس میں مرکزی مجرم ایک سابقہ فوجی ہے ۔ ہم انتظار...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مشاعرے میں ضروری ہے شاعرہ ایسی ٭ خالد عرفان

    بہت عمدہ پرمزاح شراکت پر آپ کا شکریہ بھیا ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    ماشاءاللہ، کیا عمدہ اور شیریں انداز میں مبارکبادی پیش کرنے کا فرض نبھایا ہے ، آپ کا شکریہ فرقان بھیا ۔ سر محمد خلیل الرحمٰن آپ کو منصب آٹھ ہزاری مبارک ہو ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللہ بھائی ۔ اللہ کریم آپ کی عمر و صحت میں بخیر و عافیت برکت پیدا فرمائیں ۔آمین

    ماشاءاللہ بھائی ۔ اللہ کریم آپ کی عمر و صحت میں بخیر و عافیت برکت پیدا فرمائیں ۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام ، خوش آمدید بھائی ، اب آپ کی طبیعت کیسی ہے۔

    وعلیکم السلام ، خوش آمدید بھائی ، اب آپ کی طبیعت کیسی ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم سر محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو 8001 مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم آصف اثر بھائی کو 3000 ہزاری منصب مبارک ہو۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تکلم پہ لکھوں تبسم پہ لکھوں ٭ راحیلؔ فاروق

    اظہار پسنددیدگی کا شکریہ عرفان بھائی ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تکلم پہ لکھوں تبسم پہ لکھوں ٭ راحیلؔ فاروق

    تکلم پہ لکھوں تبسم پہ لکھوں کوئی نظم کوئی غزل تم پہ لکھوں میں لکھوں تمھاری نظر کے قصیدے دلِ زار کے پھر تلاطم پہ لکھوں ابھی خشک ہیں لب ابھی مردہ ہے دل مسیحا جِلائے تو کچھ قُم پہ لکھوں محبت میں لکھوں تصور کا رتبہ نمازِ وفا کے تیمم پہ لکھوں فلک جانتا ہی نہیں نور کیا ہے ان آنکھوں کو پڑھ لوں تو...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گھر تو ہمارا شعلوں کے نرغے میں آ گیا ۔ اظہرؔ عنایتی

    واہ بہت عمدہ ، زبردست شراکت ظہیر بھیا ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف ممتاز شاعر عارف شفیق انتقال کر گئے

    ممتاز شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ' مرحوم کافی عرصے سے سانس کی بیماری اور فالج کے مرض میں مبتلا تھے، مرحوم نے سوگوروں میں بیوہ، 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔ عارف شفیق کے 8 شعری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں،...
Top