نتائج تلاش

  1. زونی

    ہم تم یہ بہار، دیکھو رنگ لایا پیار، برسات کے مہینے میں

    کچھ نظر نہیں آ رہا تو سنائی کیسے دے گا:confused:
  2. زونی

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات:grin: فریدہ خانم اور مہدی حسن بلاشہ بیسٹ کہلاتے ہیں اور ہیں بھی لیکن مجھے غلام علی کا سٹائل زیادہ پسند ھے اسی لئے کہا تھا فرّخ بھائی اور بڑی ہونے کے چانسز تو اب ختم ہو چکے ہیں;)
  3. زونی

    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر - مخدوم محی الدین

    بتاؤں کیا کہ میرا مدعا یوں بھی ھے اور یوں بھی;) زمان و مکاں کی قید سے آزادی کا یہی مطلب تھا کہ ہر دور کی موسیقی سنتی ہوں بلکہ موسٹلی تو کلاسیکل ہی سنتی ہوں جس میں زیادہ تر تو آپکے زمانے کی ہوتی ھے:grin: آپکو حیرت ہو گی کہ فلمیں تو شاید میں سال میں ایک دو ہی دیکھتی ہوں لیکن انڈین اور...
  4. زونی

    آج کا شعر

    تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا سینئہ کائنات میں
  5. زونی

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے آمین۔
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہم آجائیں تو کیسا ہو;) ، السلام علیکم کیسے مزاج شریف ہیں سب کے:)
  7. زونی

    اے زندگی ہوئی کہاں بھول

    یہ لنک بھی کام نہیں کر رہا ھے:rolleyes:
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہاتھ میں پھولوں کی پلیٹیں لے لیں تو کیسا ہو;)
  9. زونی

    آج بازار میں پابجولاں چلو- فیض احمد فیض

    نائس ون ، فیض کی بہت سی نظمیں ٹینا ثانی نے بھی بہت اچھی گائی ہیں، نیڑہ نور نے بھی زبردست گائی ،بہت شکریہ نبیل :)
  10. زونی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    بہت خوب بہت اچھی غزل ھے شکریہ ظفری:)
  11. زونی

    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر - مخدوم محی الدین

    ہاہا اب میں کیا کہوں فرخ بھائی یہ عادت تو شاید وراثت میں ملی ہوئی ھے:grin: یہ اور بات ھے کہ میں موسیقی کو زمان و مکاں کی قید سے آزاد کر کے سنتی ہوں;)
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    تو یہاں بھی شام ہی ھے ، کونسا دن چڑھا ہوا ھے:grin:
  13. زونی

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    زبردست ،بہت مزا آیا ،غلام علی از دا بیسٹ غزل سنگر، بہت شکریہ فرخ بھائی:)
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میرا وقت تو کوئی نہیں ھے پھر بھی آ جاتی ہوں، السلام علیکم اب جس کو آنا ھے وہ دروازے سے آجائے ،کوئی ٹپک نہ پڑے;)
  15. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  16. زونی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا

    بہت شکریہ شگفتہ اور ساگر صاحب
  17. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کھانا کھا رہی ہوں ، دال چاول:cool:
  18. زونی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    میں تو نہیں پڑھ رہی مجھے آگے ہی نیند میں ڈرنے کا عارضہ ھے;)
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    سمجھدار ہو گئے ہیں شمشاد بھائی ،میں نے سوچا بھاری سا سلام لکھ دیا جائے تاکہ ہلکا پن جاتا رہے:grin:
  20. زونی

    محسن نقوی بھری بہار میں اب کے عجیب پھول کھلے۔۔۔محسن نقوی

    سناں کی نوک، کبھی شاخِ دار پہ محسن سخنوروں کو ملے ہیں مشقتوں کے صلے بہت خوب فرحت:)
Top