ہوم ورک۔
ہر وہ شے جو عمل میں آنی چاہیئے ، اسطرح عمل میں آئے جسطرح آنی چاہیئے ، اس حد تک جس حد تک چاہیئے ،وہاں جہاں چاہیئے اور اس وقت جس وقت چاہیئے ' خیر' کہلاتی ھے اور ہر وہ شخص جو سوچ سمجھ کر اپنے اختیار سے اس طریق پر گامزن ہوتا ھے ،اسے دانا کہتے ہیں۔...