ہم ہمیشہ دھیرج رہتے ہیں وزیر خاص ، مگر ان لوگوں نے تو ہمیں کاکروچ کی مثال دے کر بزدلی کا تعنہ دیا ھے حالانکہ ہم کاکروچ سے بلکل بھی حراساں نہیں ہوتے صرف چھپکلی کو دیکھ کے جان نکلتی ھے:(:grin:
سروے تو ایسے کیا ہوا ھے جیسے نسوانیات میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ھے :confused:اور یہ عمر چھپانے والی بات تو بیچ میں سے نکال ہی دیں ، یہ کام تو آجکل مرد حضرات زیادہ کر رہے ہیں :grin: اب محفل پہ ہی دیکھ لیں مجال ھے جو کسی نے ہوا لگنے دی ہو:grin: