مجھے لائٹ کلرز اور ٹھنڈے شیڈز زیادہ پسند ہیں اسلئے زیادہ تر لائٹ شیڈز ہی پائے جاتے ہیں میری وارڈروب میں
ڈارک ریڈ ، براؤن ، ییلو عموماً ڈارک شیڈز خصوصاً گرمی کے موسم میں بہت کم پہنتی ہوں کیونکہ یہ کلرز آنکھوں کو چبھتے ہیں اور گرمی کا احساس بڑاھ دیتے ہیں۔
موسٹلی پنک ، سکائی بلیو، لائٹ...