اے رہبرِ کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
زبردست سارہ ، نیرہ نور نے بہت خوبصورتی سے گائی ھے یہ غزل ،پوسٹ کرنے کیلئے شکریہ:)
ہاہاہا لو اب تیسری دنیا بنا دیا خود ہی ،میں نے تو دوسری دنیا کہا تھا:grin: اور یہ توا کیسے لگتا ھے وضاحت کی جائے ;):grin:
خوابوں کی فکر نہ کریں دوبارہ آ جائیں گے:grin: