نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    لیں اب میں یہاں وہ جواب پوسٹ کر رہی ہوں:( شمشاد بھائی اصل میں یہ جھگڑا ساس اور بہو کا نہیں بلکہ عورت کا عورت کو نہ برداشت کرنے سے شروع ہوتا ھے ، میرے خیال سے ستر فیصد عورتیں دوسری عورت کی چھوٹی سے چھوٹی بات کو بھی برداشت نہیں کرتیں بلکہ کئی باتیں تو خود سے ہی فرض کر لی جاتی ہیں کہ اس...
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    یہ کیا شمشاد بھائی میں آپکے ساس بہو والے جھگڑے کا جواب پوسٹ کر رہی تھی کہ آپ نے دھاگہ ہی مقفل کر دیا:(
  3. زونی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    بالکل صحیح کہا شمشاد بھائی صحیح طریقہ تو یہی ھے کہ اس پیغام کو سمجھا جائے جو آپ صل اللہ علیہ وسلم نے دنیا تک پہنچایا اور یہ جلسے جلوسوں کے تو میں کبھی بھی حق میں نہیں رہی ، اگر خوشی منانا مقصود ھے تو حدود میں رہ کر بھی منائی جا سکتی ھے لیکن بہترین خوشی تو وہی ھے جو آپکو کسی دوسرے کی دلجوئی سے...
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میں بالکل ٹھیک ہوں سارا فٹ فاٹ آپ سنایئے :)
  5. زونی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    مشکل ہوتا ھے سر جی ناممکن تو نہیں :grin:اور یہ ساس بہو کی سرد جنگ بھی دونوں طرف کے غیر لچکدار رویوں کی وجہ سے ہی چھڑتی ھے، اگر ایک فریق جنگ چھیڑنا ہی نہ چاھے تو جنگ کیسے شروع ہو گی:cool:
  6. زونی

    آج کا شعر

    کچھ آج شام ہی سے ھے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو (احمد فراز)
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    یہ راوی چین لکھتا لکھتا عیش کب سے لکھنے لگا:confused:
  8. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  9. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پکائے تو دال چاول لیکن انتظار پیزے کا ہو رہا ھے :cool:
  10. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ویسے اچھا ہوا اپ نے بتا دیا ورنہ میں اس کو خمیدہ اور حمیدہ پڑھ گئی تھی اور سوچ رہی تھی کہ یہ کونس ڈش ھے:cool:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم کیسے مزاج شریف ہیں اہل محفل کے:grin:
  12. زونی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    ہاہاہا کیا نقشہ کھنچا ھے شمشاد بھائی ، لیکن دیر سے اٹھنا باعث تضاد نہیں ہونا چاھہیئے ، اس عادت کو تو ضرورت پڑنے پر ختم بھی کیا جا سکتا ھے :)
  13. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  14. زونی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    ظفری آپ کی تمام باتوں سے مجھے اتفاق ھے بلکہ میں خود بھی اکثر یہی کہتی ہوں کہ اللہ تعالی کی رحمت دنوں کے لحاظ سے محدود نہیں ہو سکتی ، اور یہ بات بھی صحیح ھے کہ نبی پاک کی ولادت کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ھے بلکہ اکثر جید علماء نے 9 ربیع الاول ہی کو صحیح مانا ھے لیکن ایک بات ھے کہ اس دن کو خوشی...
  15. زونی

    نیرہ نور اے جذبہ دل گر میں چاہوں ۔۔ (نیرہ نور )

    آگے بھی تو کچھ لکھا تھا تعبیر، اسے کہتے ہیں آدھا سچ جھوٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہوتا ھے;) :grin:ویسے ہیں تو دونوں ہی زبردست:)
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    :grin: جی نہیں یہ تو آپ نے ماں کی گود والے گن گنوا دئے ہیں ابھی نوبت اتنی بھی بگڑی نہیں ھے:cool:
  17. زونی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم مسلمان ہر غلط چیز میں قبیحات کو ڈھونڈنے اور ان کی نشاندہی کرنے کی بجائے ہر اچھی چیز اور اچھے موقعے پر قبیحات کا پہاڑ کیوں کھڑا کر دیتے ہیں ، اب باقی سب کچھ تو دور کی بات ھے اپنے پیارے نبی محمد صل اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کا دن منانے میں بھی ہمیں اعتراز ھے جس کا کوئی...
  18. زونی

    23 مارچ کوئز

    سارہ اصل میں مائی کولاچی مچھیرے کا نام تھا جس کے نام پہ اس جگہ کو کولاچی گوٹھ کے نام سے جانا گیا:)
  19. زونی

    23 مارچ کوئز

    1۔ کولاچی یا کولاچی گوٹھ 2۔ اسلام آباد 3۔اسلام آباد کا دارالخلافہ فروری 1960 میں بنایا گیا۔ 5۔ اسلامی معاشرے کا قیام 8۔ فاطمہ جناح 9۔ 60 میٹر 10۔عوام نے رقم جمع کی تھی 11۔تقریباً 75 لاکھ 12۔منٹو پارک ، (اقبال پارک) 13۔ایک سال 14۔ اے کے،فضل الحق۔ باقی جوابات کنفرم نہیں ہیں بعد میں...
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اس سے زیادہ بھی جا سکتا ھے کیونکہ بڑھاپے میں بھی انسان دوبارہ بچہ بن جاتا ھے:grin:
Top