ہاہاہا شمشاد بھائی آپ بھی:eek: یہ خوش فہمی کا مرض ہوتا ھے ، ایسے کیسس کو ماہر نفسیات وقتی مرض سمجھ کر زیادہ توجہ نہیں دیتے لیکن اس کا اور وہم کا آپس میں گہرا تعلق ھے جسکا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا:grin:
زندگی تو ایک ہی بار ملتی ھے لیکن مائی زینب کی کاٹ تو جنموں تک اپنا اثر دکھاتی ھے ;) ،گرتا پڑتا انسان بھلا چنگا ہو جاتا ھے:grin:
زینب سے معزرت کے ساتھ:grin:
بہت شکریہ ظفری یہ گانا تو میرے بچپن سے بھی پہلے کا ھے ;) بہت اچھا گایا ھے افشاں نے لیکن یہ پی ٹی وی کی ویڈیو یہاں کیسے پہنچ گئی یہ شاید رات گئے پروگرام کی ریکارڈنگ ھے ،میں یہ پروگرام بھی دیکھ چکی ہوں:)