آپکو اتنا ترس آ رہا ھے تو آپ اسے اتار کر خود براجمان ہو جائیے نا،خیال رہے پپو بھائی برا نہ مان جائیں;)،ویسے آپکو چپکانا بھی کوئی آسان کام نہ ہو گا جہاں تک میری عقل نے کام کیا ھے:grin::grin:
جی نہیں میں نے پچھلے جنم میں علاج کروایا تھا ب تک اثر باقی ھے :grin: اور یہ نفسیاتی عارضے کا دھاگہ ھے اسی لئے تو شدید نوعیت کے کیسز سے ابتداء کی ھے ;):grin: