لیکن نماز کا اصل مقصد اللہ کی اطاعت کے ساتھ ساتھ جسمانی اور ذہنی پاکیزگی اور استراحت سے متعلق بھی تو ھے اور میرے نزدیک نماز میں دعا اور مراقبہ کا آپس میں گہرا ربط ھے ،مراقبہ بھی توجہ کو ایک مرکوز کرنا ھے اور دعا میں بھی ہم اللہ کا قرب حاصل کرنے کیلئے یہی عمل دہراتے ہیں اور اسکا ذہنی صحت سے گہرا...