جی یوم وفات بھی ھے لیکن میں نے اکثر علماء سے سنا ھے کہ مبارکباد ہی کہنی چاھیئے کیونکہ اللہ نے آپ کو رحمت للعالمین بنا کر بھیجا ھے جس کی خوشی ہر مسلمان کو منانی چاھہیئے:)
ہیںنننننننن شمشاد بھائی یہ فرذوق نے اس تصویر کے نیچے لکھا ھے " میں ایسا ہی ہوں":confused: میں تو ان کو ابھی تک وہ کیا کہتے ہیں جنسِ سخت میں سے سمجھتی تھی:confused::grin: