زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لتا
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا
میں انسان کے ذہنی انقلاب کی بات کر رہی تھی جو اچانک ہی آتا ھے آپ کی ہر تان سیاست پہ ہی ٹوٹتی ھے:grin:
زونی
Post #16
مارچ 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
لتا
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا
بس جی اللہ کی شان ھے انقلاب آتے دیر تھوڑی لگتی ھے:grin:
زونی
Post #14
مارچ 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
کون ہے جو محفل میں آیا (17)
سر جی میں ز سے ہوں یعنی زونی ز سے ھے اور میں زونی سے :grin:
زونی
Post #141
مارچ 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لتا
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا
شکر ھے یہ بات آپکی سمجھ شریف میں بھی آ گئی ورنہ ہم نے کر لینا تھا;):grin:
زونی
Post #12
مارچ 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
لاہورمیں بم دھماکے
یہ وجہ صیغہء راز میں ھے;) وجہ یہ ھے کہ اسوقت دماغ تھکا ہوا ھے اور موڈ نہیں ھے:( ، اچھی وجہ ھے نا:grin::grin:
زونی
Post #100
مارچ 19، 2008
فورم:
سیاست
لتا
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا
اوہ اچھا لیکن یہ گانا آپکے خیال کے بغیر بھی اتنا ہی اچھا ھے:grin::grin:
زونی
Post #10
مارچ 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3
صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
زونی
Post #978
مارچ 19، 2008
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
لاہورمیں بم دھماکے
میں تو ویسے بھی اختلافی مسائل سے دور ہی بھاگتی ہوں لیکن اس وقت جواب نہ دینے کی کوئی اور وجہ ھے:cool::grin:
زونی
Post #98
مارچ 19، 2008
فورم:
سیاست
لتا
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا
جی وہ تو دھن رہی ہوں لیکن میرے خیال میں یہ گانا میں نے میل آواز میں سنا ھے شاید رفیع کی وہ زیادہ لطف دیتا ھے ، کیا خیال ھے:rolleyes:
زونی
Post #8
مارچ 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
لاہورمیں بم دھماکے
واقعی میں کچھ نہیں سمجھی بلکہ پورا دھاگہ ہی میری سمجھ سے باہر ھے :cool:
زونی
Post #96
مارچ 19، 2008
فورم:
سیاست
لتا
تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا
جی اب کر رہا ھے اس دن شاید نیٹ سلو تھا:)
زونی
Post #6
مارچ 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"
لگتا ھے مجھے میدان میں آنا ہی پڑے گا صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے:cool::grin:
زونی
Post #11
مارچ 19، 2008
فورم:
سیاست
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
شکریہ فرّخ بھائی دراصل شاعری سے دلچسپی تو ھے لیکن صرف اچھی شاعری پڑھنے کی حد تک لیکن یہ شوق بھی جنون کی حد تک نہیں ھے جیسے کہ آپ سب لوگوں کو ھے اور ماشااللہ محفل پہ سب لوگوں کا علم بھی وسیع ھے شاعری کے عروض وغیرہ کے حوالے سے :)
زونی
Post #5
مارچ 19، 2008
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
بہت شکریہ آپ سب حضرات کا :)
زونی
Post #4
مارچ 19، 2008
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
تعارف
ہوئےیوںکچھ اس واردطرح
شمشا د بھائی ایسی باتوں پہ پردہ ہی رہے تو اچھا ہوتا ھے :grin: ویسے سب سے بڑا اور مسلم سچ سبح دیر سے اٹھنے کے متعلق ہوتا ھے:grin:
زونی
Post #87
مارچ 19، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا (17)
جی صحیح کہا ،اسی لئے میں نے مزاق کا ٹیگ بھی ساتھ لگایا تھا:grin:
زونی
Post #139
مارچ 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ہوئےیوںکچھ اس واردطرح
تو آپ نے کیا اپنی عمر کے پوسٹر لگوائے ہوئے ہیں محفل پہ;)
زونی
Post #86
مارچ 19، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا (17)
جی بالکل لنک دے دیجئے ،جب ٹینشن ہو گی تو پڑھ لوں گی ;):gr(مزاق)
زونی
Post #137
مارچ 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں
شمشاد بھائی میرے خیال سے یہ اکیسویں صدی کا محبوب ھے دیوار سے چسپاں نہ کیا جائے تو بھاگنے کا خطرہ دوگنا ہو جاتا ھے;):grin:
زونی
Post #110
مارچ 19، 2008
فورم:
تصاویر
انٹرویو
انٹرویو وِد قیصرانی
ہاہا میں نے تو نکتے کی جگہ نقطہ اٹھایا تھا ، بغیر نقطے کے غلطی کر جاؤں میری کیا مجال:grin:
زونی
Post #416
مارچ 19، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top