کسی اندھے کنویں میں کود جائے گا اور کیا ، برے کاموں کا برا انجام;) ، سر جی میری حاضری لگا لیں رجسٹر کھول کے ، سر جی کوئی کام بھی کر لیا کریں ہر وقت لیکچر لیکچر بری بات ھے :grin::grin:
آپ شش و پنج میں نہ پڑا کریں ،دماغ کی کوئی نس آگے پیچھے ہو گئی تو کیا ہو گا;) ، میرا تو اپنا ہی فلسفہ ھے جو ذہین لوگوں کو کم ہی سمجھ آتا ھے;):grin:مجھے تو بس سقراط کی طرح زہر کا پیالہ پلانے کی دیر ھے:grin:
[SIZE="4"] یہ حضرتِ انسان کون ہیں :confused: انسان تو سبھی اچھے ہوتے ہیں اگر انسانیت کے ناتے سوچا جائے تو ، اللہ کی ہر مخلوق خوبصورت اور دلچسپ چاہے چرند پرند ہوں یا انسان :)
شکریہ تعبیر بس میں تیاری کے ساتھ تو انٹرویو نہیں کرتی لیکن جہاں کوئی دلچسپ نقطہ اٹھ رہا ہو اسے اٹھانا پڑتا ھے اور میرے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا کبھی بھی کہیں بھی کوئی بھی نقطہ اٹھا لیتی ہوں;):grin: