نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم حاضرین و سامعین کیسے مزاج ہیں یہ رہی میری صبح کی حاضری ،آچ محفل چپ چپ کیوں ھے بھئی;)،
  2. زونی

    آج کا شعر

    نقطہ پرکار حق مردِ خدا کا یقین اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
  3. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم ساتھیو :)
  4. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  5. زونی

    شفیق الرحمان زنانہ اردو خط و کتابت۔--منگیتر کو۔۔۔ شفیق الرحمٰن

    بہت خوب فرحت ،بہت شکریہ پوسٹ کرنے کیلئے:)
  6. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ رہا لفظ " ڑ ، ڑ ، ا ، ی ،د :)
  7. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چائے کے ساتھ کیک چل رہا ھے:cool:
  8. زونی

    ایم کیو ایم۔۔۔۔کچھ نہیں بدلا

    اور یہ کہاں کا انصاف ھے کہ غنڈہ گردی سے ڈر کے غنڈے کو خود پہ مسلط کر لیا جائے:rolleyes:
  9. زونی

    تعارف اسلام و علیکم

    شمشاد بھائی سوال پرانا ہو گیا ھے ،سوالات میں جدت لایئے ورنہ آپ کا چینل فلاپ ہو سکتا ھے:cool:
  10. زونی

    تعارف اسلام و علیکم

    میں نے تو محلے والی سمارا کی بات کی تھی;):grin:
  11. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سانپ سے پوچھیں;) س، گدھے کے سامنے بین کیوں نہیں بجائی جاتی:rolleyes:
  12. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    جی شمشاد بھائی یہ بھی ٹھیک ہیں ،میں نے علمی اردو لغت صفحہ 723 سے دیکھ کر لکھا تھا جہاں اسکے مندرجہ زیل مطالب دئے گئے ہیں، ' داغ دار،چتّی والا ، عیب دار،چوٹ لگا ہوا پھل ،دھوکے باز، مکار، فریبی:(
  13. زونی

    آج کا شعر

    دل سے ہوائے کشتِ وفا مٹ گئی کہ واں حاصل سوائے حسرتِ حاصل نہیں رہا
  14. زونی

    ناصر کاظمی طاؤس بولتا ہو تو جنگل ہرا بھی ہو

    زبردست بہت خوب زرقا بہت شکریہ پوسٹ کرنے کیلئے۔:)
  15. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    :eek:آپکے اندازے اسقدر صحیح کیسے ہو جاتے ہیں شمشاد بھائی ،طبیعت کافی بہتر ھے پہلے سے ،مکمل شفایابی کا انتظار ھے:)
  16. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سرعام اسلحہ کی فراہمی کی آفر:eek: ِِ
  17. زونی

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    میرے خیال سے اپنے لوگوں کو صحیح اسلام کی طرف لانے کی ضرورت پہلے ھے تب ہی باہر والوں تک اسلام کا صحیح مفہوم اور اسکی صحیح روح کو پہنچایا جا سکتا ھے۔
  18. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    " دغیلا " دھوکے باز ، فریبی ،یہی لفظ ھے نا شمشاد بھائی:rolleyes:
  19. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اسطرح تو ہوتا ھے اسطرح کے کاموں میں سجاد علی کو سن رہی ہوں:grin:
  20. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم :cool:
Top