اب تو لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں ،لاہور میں تیسرا زبردست اور افسوس ناک حملہ ،اللہ پاک تمام زخمیوں کو شفاء دے اور مرحومین کے لواحقین کیلئے آسانیاں عطا فرمائے آمین۔:(
یہ جوابات تو میں بھی پہلی بار سن رہی ہوں:eek::eek:
شکر ھے عمر میں سولہ سال بھی لکھ دیا ورنہ صرف کچھ دن لکھ دیتی تو ہم نے کیا کر لینا تھا;):grin:
سمارا سماٹرا کی بہن تھی ثمرہ;):grin: