ظفری میں نے صرف اپنی رائے دی ھے کوئی اٹل فیصلہ یا فتوی پیش نہیں کیا ھے اور آپ نے اپنی رائے دی ھے ،اگر میں آپکی رائے کو نہیں مان رہی یا آپ میری بات سے اتفاق نہیں کرتے تو اس میں مجھے اور آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاھئے ،اعتراضات اور اختلاف رائے تو علماء میں بھی رہتا ھے اور میرے خیال سے میرے اور...