بس ثمرہ تم پہلی سیڑھی تو چڑھ گئی ہو اب دیکھو کیسے کیسے اور کہاں کہاں سے سوال آتے ہیں ،بس شمشاد بھائی کے سوالوں سے بچ کے رہنا باقی میں سنبھال لوں گی;):grin:
لو جی دیوار کیا گری میرے خستہ مکان کی
لوگوں نے مجھے خاتون بنا دیا;)
یہ خاتون تو گوارا ھے بی بی سے احتراز کیا کریں ،مجھے سکول کے زمانے سے ہی ناپسند ھے:grin: