نہیں نہیں میں اب تک غیر نصابی سرگرمیوں کے چکر میں تھی ،اب کورس سمجھ کے رٹا لگایا ھے تو جلدی یاد ہو رہا ھے:grin: دوسرا صفحہ بھی یاد ہو گیا اب تیسرے پہ ہوں ،;):grin:، صبح اٹھ کے ایک بار دہرا لوں گی تو کبھی نہیں بھولے گا;)
تیرے اجالوں میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ھے
میرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
مجھے یہ ڈر ھے تیری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں
(ناصر کاظمی)