نتائج تلاش

  1. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شمشاد بھائی آپ جیم زیادہ لیں گے یا کم:grin:
  2. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کچھ سمجھ نہیں آئی تو ڈبل روٹی پہ جیم لگا کے لے آئی ہوں ،شام کا ناشتہ:grin:
  3. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں ابھی کچن سے کچھ کھا پی کے آئی;)
  4. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    موضوع تو لفظ ڈھونڈنے کا ھے باہر لیکن یہاں تو کوئی لیلی وغیرہ ڈھونڈنے کا سلسہ جاری ھے:grin:
  5. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    فروزن شولڈر Frozen Shoulder

    ویسے زینب کی بات ٹھیک لگتی ھے شمشاد بھائی ایک ڈاکٹر صاحب کھڑکی سے جھانکے اور کل کا بورڈ لٹکا گئے ہیں اور دوسرے معصوم والے کیا بتائیں گے کہ دل کے پٹھے تو ایک ہی بار فریز ہوتے ہیں،کوئی تیسرا ڈاکٹر ہی ڈھونڈیں کہ میرے شولڈر بھی اکثر گریز ہو جاتے ہیں:grin:
  7. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    امتحانوں کے چکر تو ہیں ہی لیکن زیادہ چکر فلو کی وجہ سے ہیں:( دعا کے لئے بہت شکریہ :) اللہ آپ کے مریضوں کو بھی شفا دے آمین;):grin:
  8. زونی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    کیوں نہیں پہلی فرصت میں بس میرے لئے ذرا پہلے ہی ایک دیگ آرڈر کر دینا اپنے خرچے پہ;)
  9. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    یہ بات صحیح کہی کہ ہر ایک کا اپنا اندازِ فکر اور انفرادی نظر ہوتی ھے ،میں نے صرف اسلئے پوچھا تھا کیونکہ جو شخص خود احتسابی فکر رکھتا ھے اور غورو فکر کرنا چاھتا ھے اس کے لئے تو دنیا کھلی کتاب ھے چاھے صبح ہو یا شام ،اللہ کی ہر تخلیق بولتی ھے اگر سننے والے کان ہوں،لیکن رات والی بات بھی ٹھیک ھے کہ...
  10. زونی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    سارہ یہ سٹوڈنٹ بریانی کیا چیز ھے اور کیسی ہوتی ھے اور کیا اسے صرف سٹوڈنٹس ہی کھا سکتے ہیں;)
  11. زونی

    ہم، سومرو، مولانا اور حضرت "ابلیس"

    یہ سیدھا سادہ میں نے آرٹیکل پڑھنے سے پہلے کا خیال لکھا تھا جو آرٹیکل پڑھنے کے بعد ہضم نہیں ہو رہا;)
  12. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    من کی دنیا میں تو دن کے اجالوں میں بھی جھانکا جا سکتا ھے کہ نہیں:rolleyes:
  13. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    لیں میں آ گئی اس کی یتیمی دور کرنے ،السلام علیکم کیسے مزاج ہیں سب دوستوں کے:)
  14. زونی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اف مان لیا کہ شہراقبال سیالکوٹ ہی ھے :( لیکن لاہور سے بھی اقبال کا گہرا رشتہ تھا:grin:;) اور شمشاد بھائی میں نے یہ کہاوت کبھی استعمال نہیں کی اور نہ ہی کروں گی کیونکہ اس میں احساس برتری چھلکتا ھے جو مجھے پسند نہیں۔ ِ
  15. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  16. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    یہ چنگ چی کی تصویر ظفری کے انٹرویو میں کس جزبے کے تحت پوسٹ کی گئی ھے شمشاد بھائی;)
  17. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    نظریہ یہی ھے کہ نفسیاتی اعتبار سے دو متضاد شخصیات ایک دوسرے کو زیادہ اٹریکٹ کرتی ہیں جبکہ جن لوگوں کی فطرت ایک دوسرے سے میل کھاتی ھے ان کی دوستی بہت کم ہوتی ھے کیونکہ وہ دونوں ایک ہی انداز فکر رکھتے ہیں جبکہ مختلف مزاج رکھنے والا شخص آپ کے مزاج سے جلد مطابقت حاصل کر لیتا ھے ،ذاتی طور پر میرے...
  18. زونی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی اپ بھی غلطیاں پکڑنے میں ماہر ہیں ،سیالکوٹ تو حقیقت میں اقبال کا جائے پیدائش اور شہر اقبال ھے لیکن لاہور میں بھی انہوں نے ایک لمبا عرصہ گزارا ھے اور تعلیمی خدمات پیش کیں اس حوالے سے لاہور کو شہر اقبال کہنا کیا غلط ہو گا:rolleyes:اور کیا خوب یاد تازہ کی مغلیہ دور کی آپ نے ;)
  19. زونی

    صوبہ سرحد کا نام

    بہت شکریہ ظفری نشاندہی کیلئے
  20. زونی

    صوبہ سرحد کا نام

    شکریہ زیک ، مجھے اس بارے میں واقعی علم نہیں تھا، کیا انڈین زبانوں اور علاقائی تقسیم کے متعلق کوئی اچھا آرٹیکل مل سکتا ھے اگر آپکو علم ہو تو:rolleyes:
Top