یہ سنجیدہ کیسے ہوا جاتا ھے کچھ پتا تو چلے :rolleyes:،یہ بات تو درست ھے کہ پاکستانی عوام میں بددیانتی جڑ پکڑ لی ھے لیکن یہ بد دیانت لیڈرشپ پر پردہ ڈالنے کیلئے کوئی مضبوط دلیل نہیں ہو سکتی، بد دیانتی تو ہر ملک ہر معاشرے میں پائی جاتی ھے،جرائم کہاں نہیں پنپتے، لیکن اس کی روک تھام اور مثبت لائحہ عمل...