یہ بتانا بھول گئی تھی کہ تیس کا ہندسہ خواتین کی ڈکشنری میں نہیں پایا جاتا:grin:جبکہ دوسری طرف مردوں کو اس عمر میں ٹرنکولائیزرز کی ضرورت پڑنا شروع ہو جاتی ھے:grin:
تو ٹرانسپورٹرز انسانی پروں سے مشابہ پر بناتے تاکہ اوریجنل خراب ہوں تو دوسرے پر لگائے جا سکیں:grin:
س۔ اگر چاند تک ریلوے لائنیں بچھی ہوتیں تو کیا ہوتا:rolleyes:
مجھے اپنی امی کی بات یاد آ گئی وہ اکثر گرمیوں میں کہا کرتی ہیں یاللہ یہ شدید گرمی کافروں کے ملکوں میں منتقل کر دے اور مسلمان ملکوں کو ٹھنڈا کر دے ، لگتا ھے اس بار دعا چھپڑ پھاڑ کے قبول ہوئی ھے;)
نہیں سبز چائے اور کشمیری چائے کی پتی ایک ہی ہوتی ھے فرق صرف یہ ھے کہ سبز چائے کو اکثر لوگ دودھ کے بغیر بھی پیتے ہیں اور کشمیری چائے میں دودھ استعمال ہوتا ھے۔