نتائج تلاش

  1. زونی

    بشیر بدر اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو (بشیر بدر)

    بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا ، بشیر بدر کا کلام واقعی خوش گوار احساس رکھتا ھے
  2. زونی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش آمدید پی ٹی وی صاحب اوہو پروڈیوسر صاحب:)
  3. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    سبحان اللہ وہ حلیم تھی یا ہریسہ جو ساری رات میں پکایا تھا :rolleyes: اور پھر صبح کس کو کھلایا یہ بھی تو بتائیں;) وہ سیکرٹ تو میں پہلے بھی بتا چکی ہوں وہ یہ کہ آئسکریم دو ہی صورتوں میں کھائی جاتی ھے جب موڈ اچھا ہو اور دوسرا جب دماغ تپا ہو :grin:تو یہ تھا وہ سیکرٹ، اب یہ نہ سمجھئے گا کہ کل میں...
  4. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو سردی ایسی ھے کہ آج میں کانپتے ہوئے ٹائپ کر رہی ہوں، گزشتہ چند دنوں بعد آج زیادہ سردی ھے :rolleyes:
  5. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    لو جی اب کیا کہوں آپ نے تو پردہ گرا کے کھیل ہی ختم کر دیا ہاہاہا:grin:
  6. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    چھوڑیں شمشاد بھائی یہ ایک سیکرٹ ھے ;)
  7. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی آپکو حلیم پکانی آتی ھے :grin:
  8. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  9. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اہلِ محفل کو میرا آداب :cool:
  10. زونی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید نازیہ ،آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا :)
  11. زونی

    آج کا شعر

    ہر آئے دن یہ خداوندگانِ مہر و جمال لہو میں‌غرق مرے غم کدے میں‌آتے ہیں اور آئے دن مری نظروں کے سامنے ان کے شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ہیں (فیض احمد فیض)
  12. زونی

    بشیر بدر اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو (بشیر بدر)

    اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو ہم لوگ جب ملیں تو کوئی دوسرا بھی ہو تو جانتا نہیں مری چاہت عجیب ہے مجھ کو منا رہا ہے، کبھی خود خفا بھی ہو تو بے وفا نہیں ہے مگر بے وفائی کر اُس کی نظر میں رہنے کا کچھ سلسلہ بھی ہو پت جھڑ کے ٹوٹتے ہوئے پتوں کے ساتھ ساتھ موسم کبھی تو بدلے گا ، یہ آسرا...
  13. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    لیں میں پھر آ گئی ہوں لیکن اب مجھے آئسکریم کھانی پڑیگی:rolleyes::(
  14. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی کیا المیہ ھے کہ مجھے مزاحیہ شاعری کے سیکشن میں داد دینے کی بھی اجازت نہیں ،یہ کیسے رولز ہیں اپکی سائٹ کے :rolleyes::mad:
  15. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ،خوش آمدید مجھے میری ہی طرف سے :grin:
  16. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  17. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    عزا داری، یہی لفظ ھے کیا انکل جی:rolleyes:
  18. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    جی بالکل کی جائیں لیکن وہ تو شاید کسی دعوت پہ جا رہے تھے:rolleyes:
  19. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    خوش آمدید انکل جی کیسے ہیں آپ ، آپکا اندازِ گفتگو بہت مختلف اور خوبصورت ہوتا ھے ،آتے رہا کریں محفل میں برکت رہتی ھے :)
  20. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
Top