نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ بتانا بھول گئی تھی کہ تیس کا ہندسہ خواتین کی ڈکشنری میں نہیں پایا جاتا:grin:جبکہ دوسری طرف مردوں کو اس عمر میں ٹرنکولائیزرز کی ضرورت پڑنا شروع ہو جاتی ھے:grin:
  2. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    تو پاکستان کا چکر لگا لیتے شمشاد بھائی تھوڑی سردی خوری ہو جاتی ویسے اب دعا اگلے سال پہ اٹھائے رکھتے ہیں ،اب تو بہار کی آمد آمد ھے:)
  3. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    :eek: واقعی کیسا خوفناک کام ھے یہ بھی ،بچپن میں ارادہ تھا ڈاکٹر بننے کا لیکن مینڈک کو چیرنے کے خیال سے ہی جان نکل گئی اور منصوبہ ادھورا رہ گیا:(
  4. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آپ کو کیا چاھیئے سر جی، سردی تو پہنچ گئی آپکی طرف;)
  5. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    آج ذرا اقبالیات سے متاثر ہو رہی ہوں:grin: س۔ چاند جب آدھا رہ جاتا ھے تو آدھا کہاں جاتا ھے :rolleyes:
  6. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    کہیں کوئی عربی کا لفظ تو نہیں پوچھ لیا :rolleyes:
  7. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تو ٹرانسپورٹرز انسانی پروں سے مشابہ پر بناتے تاکہ اوریجنل خراب ہوں تو دوسرے پر لگائے جا سکیں:grin: س۔ اگر چاند تک ریلوے لائنیں بچھی ہوتیں تو کیا ہوتا:rolleyes:
  8. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ;) شمشاد بھائی لیڈیز میں بچپن تیس سال کے بعد ختم سمجھا جاتا ھے کیا غلط کہا;)
  9. زونی

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    محفل پہ خوش آمدید طارق صاحب، امید ھے آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  10. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    شمشاد بھائی ان پیسوں سے خلائی شٹل خریدیں گے یقیناً:grin: س۔ خلاء میں پہنچ کے انسان اڑھنے کیوں لگتا ھے:rolleyes: ِ
  11. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    مجھے اپنی امی کی بات یاد آ گئی وہ اکثر گرمیوں میں کہا کرتی ہیں یاللہ یہ شدید گرمی کافروں کے ملکوں میں منتقل کر دے اور مسلمان ملکوں کو ٹھنڈا کر دے ، لگتا ھے اس بار دعا چھپڑ پھاڑ کے قبول ہوئی ھے;)
  12. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  13. زونی

    نوک جھونک

    شمشاد بھائی سارا دل تو دبئی والے لے گئے ہیں اب تو کلیجی گردے وغیرہ ہی بچے ہیں:grin:;)
  14. زونی

    اجنبی شہر کے اجنبی راستے

    یہ شعر مجھے بہت پسند ھے ، بہت شکریہ ظفری شئیر کرنے کے لئے:)
  15. زونی

    آج کا شعر

    تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ھے وہ آئینہ کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ھے نگاہِ آئینہ ساز میں
  16. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اکاونٹس آفیسر س۔ ستاروں سے اگے کتنے جہاں اور ہیں:rolleyes:
  17. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    لاہور میں اب بھی خاصی سردی ھے لیکن دھوپ کی وجہ سے سردی کا اثر کچھ زائل ہو گیا ھے
  18. زونی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    نہیں سبز چائے اور کشمیری چائے کی پتی ایک ہی ہوتی ھے فرق صرف یہ ھے کہ سبز چائے کو اکثر لوگ دودھ کے بغیر بھی پیتے ہیں اور کشمیری چائے میں دودھ استعمال ہوتا ھے۔
  19. زونی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    میرا خیال ھے انار کے جوس میں تھوڑا سا دودھ ڈالنا بہتر رہے گا;)
  20. زونی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    یہ بتائیں دودھ بھی ڈالتے ہیں یا بغیر دودھ کے ہی پنک چائے کا انتظار کرتے رہتے ہیں:rolleyes:اور یہ بھی بتائیں کہ کلر کیسا آتا ھے
Top