نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    دوبارہ میں ہی اور اب یقینًا کوئی اللہ کا بندہ:cool:
  2. زونی

    اب بھی موقع ہے

    اب کھڑے ہونگے تو پارلیمینٹ کے دروازے پہ ہی جگہ ملے گی:rolleyes:لیکن پھر بھی میں کوشش کرتی ہوں اب ایسے اہل لوگ تو چراغ لے کر بھی نہیں ملیں گے نا:grin:
  3. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    لو جی عجیب و غریب الفاظ شروع ہو گئے ہیں اب تو "چھڑی چھاڑ" بن رہا ھے یہ تو:rolleyes:
  4. زونی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    کل ایک بات بتانا بھول گئی کہ آپ چائے میں اپنی پسند کے مطابق سبز الائچی بھی استعمال کر سکتے ہیں مجھے پرسنلی نہیں پسند اسلئے میں استعمال نہیں کرتی۔
  5. زونی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    اگر دودھ بہت پتلا ہوتا ھے تو آپ فریش کریم استعمال کریں دودھ گاڑھا ہو جائے گا ورنہ پتلے دودھ میں چائے کا مزہ بالکل نہیں آئے گا۔:)
  6. زونی

    آج کا شعر

    ہم جہاں بھی گئے ذوقِ سجدہ لئے ہر جگہ آپ کا آستانہ ہوا (ساغر صدیقی)
  7. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    کیا یہ لفظ " اتھاہ" ھے:rolleyes:
  8. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں فیصلہ تو سنا جائیں کہ یہی لفظ ھے جو اعجاز انکل نے بتایا ھے;)
  9. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    شکریہ جناب ویسے مجھے امید نہیں تھی کہ آپ اتنی جلدی سمجھ جائیں گے:grin:
  10. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    ہممم میں صرف ہسپانیہ تک پہنچی تھی اور الف کا استعمال ڈھونڈ رہی تھی:grin:
  11. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اور اب میں السلام علیکم :)
  12. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  13. زونی

    آج کا شعر

    پھولوں کے ساتھ دل کا ہر اک زخم کھل اٹھا میں بھی کبھی بہار سے غافل نہیں رہا
  14. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    شمشاد بھائی پہلے ہی گیس نہیں آ رہی اور اپ سردی میں مزید برکت کی دعائیں کر رہے ہیں ،آجکل تو ہم دھوپ کو ترسے ہوئے ہیں:(
  15. زونی

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    واقعی نایاب کلیکشن ھے بہت شکریہ طاہر صاحب
  16. زونی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    کشمیری چائے بنانے کیلئے پہلے تو سبز چائے کی پتی لے لیں اچھی قسم کی اور جتنی مقدار میں آپ چاہیں اس کا رس نکال لیں ،مثال کے طور پہ آپ ایک لیٹر پانی لیں اور اس میں تقریباً دو سے تین ٹیبل سپون چائے کی پتی ڈال دیں اور اسے پکنے کے لئے درمیانی آنچ پہ چھوڑ دیں اور جب تک ریڈش براؤن کلر نہ آئے تب تک پکنے...
  17. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بہت سرد موسم اور یخ بستہ ہوائیں:(
  18. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    کونسی کتاب میں استعمال ہوا ھے میں نے نہیں پڑھا اور اگر ہوا ھے تو بھی آپ ایسے الفاظ سے گریز کریں جو کسی ایک مصنف کی کتاب میں مستعمل ہوں :(
  19. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    جی نہیں میرے نام کا معمہ دوسرا ھے آپ یہ بتائیں کہ یہ لفظ اردو میں مستعمل ھے کہ نہیں اور اگر نہیں تو کیوں ہماری عقل قلیل پہ اتنا بار ڈلوایا :rolleyes: ِِ
  20. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    خدا خیر کرے ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہ نکلے ہونگے اور یہ امتحان کیسے;)
Top