میرے خیال سے آپ چائے کا رس صحیح سے نہیں نکالتے جیسے میں نے بتایا کہ پانی کی مقدار کے حساب سے چائے ڈالیں یعنی بالفرض اگر پانی ایک لیٹر ھے تو تین ٹیبل سپون تک پتی ڈالیں اور پھر اسکو درمیانی آنچ پہ پکنے کیلئے رکھ دیں اور وقتاً فوقتاً تھوڑا بہت پھینٹیں جب تک سرخ رنگ نہیں آ جاتا ، پکتے وقت پانی کم ہو...