پہلے تو میں نے عوام کو طبقات میں تقسیم نہیں کیا بلکہ ایک حقیقی تجزیہ پیش کیا ھے کہ ایسے نااہل حکمرانوں کی رسائی پارلیمینٹ تک کیسے ہوتی ھے کیونکہ آپ نے کہا تھا کہ عوام ہی انہیں پارلیمینٹ تک پہنچاتے ہیں جبکہ عوام کو طبقات میں بانٹنے والے تو یہ وڈیرے خود ہیں جس کا لمبا بیک گراؤنڈ ھے اور اکثرلوگ اس...