یہ بات تو صحیح ھے کہ یہاں عوام نے کبھی احتجاج نہیں کیا اس بارے میں لیکن اس کی ایک وجہ تو یہ ھے کہ پڑھے لکھے باشعور شہریوں میں سے پچاس فیصد سے زائد تو ووٹ کا حق ہی استعمال نہیں کرتے جن میں نوجوان طبقہ سر فہرت ھےاور کریں بھی کیسے کہ یہاں الیکشن کی بجائے سلیکشن ہوتا ھے اور اگر بالفرض وہ استعمال بھی...