نتائج تلاش

  1. زونی

    آج کا شعر

    یہ دشواری تو آسانی کا خمیازہ ھے ورنہ بہت ہی سہل تھا ہم کو بہت دشوار ہونا
  2. زونی

    دور حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد - مولانا محمد علی جوہر

    بہت خوب ،مولانا کا بہت اچھا کلام ھے۔
  3. زونی

    پروین شاکر چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا - پروین شاکر

    بہت خوب سارہ پوری غزل ہی بہت اچھی ھے:)
  4. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    سوچ رہی ہوں اسوقت کوئی اللہ کا بندہ چائے پیش کر دے تو کیا ہی کہنے لیکن اب یہ نیک کام خود ہی کرنا پڑے گا :(
  5. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    سب حاضرین اور غائبینِ محفل کو میرا سلام:)
  7. زونی

    محسن نقوی یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا! آوارگی۔۔محسن نقوی

    یہ شعر بھی خوب ھے اور حسب حال تو ھے ہی:) ِِ
  8. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    خدارا یہ تو بتایئے یہ بڑھیا ھے کون جو ہر وقت سر پکڑے رہتی ھے;)
  9. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی دعا آپکو میرے سر کیلئے کرنی چاھیئے کیونکہ "ہیں کواکب کچھ نظرآتے ہیں کچھ";)
  10. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ضبط اپکی تو چند دن پہلے شادی ہوئی ھے لیکن اوتار میں دیکھ کے ایسا کیوں لگتا ھے کہ حال ہی میں آثار قدیمہ ڈھونڈنے کی مہم سے واپس آئے ہیں;) ِِ
  11. زونی

    محسن نقوی یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا! آوارگی۔۔محسن نقوی

    کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تُو کون ہے، اُس نے کہا ’’آوارگی‘‘ بہت خوب سخنور بھائی
  12. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی اس کام میں تو میری محنت ہی نہیں ہوتی ہاتھ استعمال ہوتے ہیں لیکن میری امی کے;)
  13. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اس وقت تو چکن پلاؤ کھایا ھے، اب کافی بنانے کا سوچ رہی ہوں:rolleyes:
  14. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    پھر تو آسٹریلیا کا ایک آم چار لوگ کھا سکتے ہیں:grin:ویسے صحیح کہا پاکستان اور انڈیا وغیرہ میں ہی آم کی نادر اقسام اور ذائقہ بھی ملتا ھے:)
  15. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی یہ دماغ بھی تو ھے بیک وقت اتنی چیزیں ناقابل کنٹرول ہیں نا:grin: ِِ
  16. زونی

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    فرزانہ محفل پہ دو سال بہتتت مبارک ہوں آپ کو ،کینڈل کا نہیں پوچھوں گی،آپ بھی خاتون ہیں;)
  17. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    پھر تو آجکل بھی کھائے جا رہے ہونگے لیکن کیا ذائقے میں بھی کوئی فرق نہیں آتا سارا سال ایک جیسا ہی رہتا ھے:rolleyes:
  18. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اوہ معذرت انکل جی وہ ذرا زبان سلپ اوہو ہاتھ سلپ ہو کے شفٹ تک پہنچ گیا:grin:
  19. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    پہلے تو یہی سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ امب کونسا پھل ھے،کہیں وہ تو نہیں جو کلو کے حساب سے گرمیوں میں ملتے ہیں;)
  20. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
Top