نتائج تلاش

  1. زونی

    آج کا شعر

    یہ اک اشارہ ھے آفاتِ نا گہانی کا کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کر جانا تمہارا قرب بھی دوری کا استعارہ ھے کہ جیسے چاند کا تالاب میں اتر جانا
  2. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  3. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    واقعی شمشاد بھائی مجھے یاد ھے میرے ہاتھ ایک ایسی سائٹ لگی تھی وہ اسقدر بور تھی کہ انسان کو اپنی بوریت بھول جائے:(
  4. زونی

    جاوید اختر اندھے خوابوں کو اصولوں کا ترازو دیدے - جاوید اختر

    بہت خوب جناب ،شکر ھے یہ غزل جاوید اختر کی ھے;)
  5. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں اس وقت شدید بور ہو رہی ہوں;)
  6. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    جی شمشاد بھائی بہہہہہہہہہہہہت سردی ھے ،اس بار تو سردی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی،ویسے تو مجھے سردیاں ہی پسند ہیں لیکن اتنی بھی نہیں:(
  7. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پکایا کچھ بھی نہیں ،فش کھائی بازار سے لا کر:grin:
  8. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    یہ مرغ روسٹ سے اس گانے کا کیا تعلق;):grin:
  9. زونی

    مبارکباد umeedaurmohabbat کی محفل پر دوسری سالگرہ

    امید اور محبت آپکو محفل پر دو سال بہت مبارک ہوں:)
  10. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  11. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی یخ بستہ ہواؤں سمیت جلوہ افروز ھے ،درجہ حرارت شاید منفی ایک:rolleyes:
  12. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم اور بغیر درخواست کے چھٹی کی پیشگی معزرت شمشاد بھائی;):grin:
  13. زونی

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    حسن آپکو سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور کینڈل کونے نمبر کی منگوائیں:rolleyes:
  14. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  15. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    جی نہیں اکثر دبائی ہوئی چیزیں بھی بوائی ہوئی کا کام دیتی ہیں لیکن یہ تو زمینی باتیں ہیں اور آپ تو آسمانوں کی خبر رکھتے ہیں;)
  16. زونی

    لفظ ڈھونڈیں

    میں نے یہ پوچھا تھا کہ یہ لفظ اردو میں مستعمل ھے یا نہیں :rolleyes:
  17. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    دوسروں کے کہے کا کیا اعتبار، اگر ہیٹر خریدنے کے بعد نمونیا ہو جائے تو :rolleyes:
  18. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    :( ارے بھئی زمین میں پیاز بوؤ تو پیاز نکلتا ھے ، مرچیں بوؤ تو مرچیں پھر تربوز کو دبانے سے تربوز کیوں نہیں نکلتے:rolleyes: اور یہ میری لینڈ میں کیا تربوز درختوں پہ لگتے ہیں،میں نے تو صرف حلوہ کدو ہی سننے تھے;)
  19. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہ دراصل ہیٹر کا اشتہار تھا ;)
  20. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جی ہاں نام ہی گارنٹی ھے ، پہلے آزمائیں اور پھر خریدیں، ورنہ پیسے واپس:grin:
Top