نتائج تلاش

  1. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے اور تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے آمین۔ ویسے آج تو کچھ بھی نہیں پکایا اور بریانی کھائی جو باہر سے آئی تھی ،صبح انشاللہ روزہ رکھوں گی:)
  2. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی میرا تو خیال ھے کہ میں ایک دن غیر حاضر رہی ہوں، اور کل کچھ مصروفیت تھی گھر پہ مہمان آنے تھے اس لیے ،آپ میری حاضریاں پوری لکھ دیں پلیز ورنہ میرا ایڈ میشن رک جائے گا:( ،آئندہ درخواست کے ساتھ چھٹی ہو گی :grin:
  3. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم حاضرین کیسے مزاج ہیں :)
  4. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    جی صحیح کہا جدہ میں میرے بھائی بھی ہوتے ہیں اس لئے کہا کیونکہ وہ تو کہتے ہیں بس ٹھنڈی ہوایئں ہی چلتی ہیں:)
  5. زونی

    آج کا شعر

    ہم کہ رُوٹھی ہوئی رُت کو بھی منا لیتے تھے ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسمِ ہجراں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا کس قدر جلد بدل جاتے ہیں اِنساں جاناں
  6. زونی

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    بالکل صحیح کہا آپ نے حسِ مزاح اور حسِ جمالیات ہر کسی میں نہیں پائی جاتی:)
  7. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی ریاض میں زیادہ سردی پڑتی ھے کیا جدہ وغیرہ کی نسبت:rolleyes:
  8. زونی

    کیا ہم میں زندگی کی کوئ رمق باقی ہے ؟

    ان تک تو بات تب پہنچے گی شمشاد بھائی جب ان میں سیاسی اور سماجی فہم و بصیرت پیدا ہو گی اور سیاسی بصیرت تب پیدا ہو گی جب تعلیم ان تک پہنچے گی اور تعلیم ان تک تب پہنچے گی جب خود ساختہ ریاستیں جو ہمارے وڈیروں نے بنا رکھی ہیں ان کا سدّ باب ہو گا اور ان کا سدّ باب تب ہو گا جب جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ...
  9. زونی

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    تو کیا شمشاد بھائی باقی سب الجھے ہوئے ہیں کسی چیز میں;):grin:
  10. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی اج طبیعت کچھ خرابی کی طرف مائل ھے اس لئے کہا تھا حاضری لگا لیں :( اور آج تو سارا دن بارش ہوتی رہی اور ہیٹر چلتا رہا اور لاہور کی سڑکوں کا نظارہ سارا دن قابلِ دید رہا کہیں کھڈوں میں پانی کہیں کیچڑ واہ واہ:grin:
  11. زونی

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    ٹاپکا تو بہت خوب ھے کیا کہوں لیکن ایک بات پہ بار بار ہنسی آ رہی ھے کہ شمشاد بھائی نے ہر محاورے میں ظفری انک کک ،آئی مین ظفری بھائی کو ہی نشانہ بنایا ھے، ہاہاہا:grin:
  12. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیسے مزاج ہیں ،میری حاضری لگا لیں:(
  13. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    آج کیا سب کو نیند آ رہی ھے جو محفل اتنی سنسان ھے:grin:
  14. زونی

    کیا ہم میں زندگی کی کوئ رمق باقی ہے ؟

    یہ باتیں جو آپ نے کہیں یہ ہم تک تو پہنچ گیئں اور شاید ہمیں پہلے بھی احساس ہو لیکن اس ستر فی صد آبادی تک کیسے پہنچیں گی جن کے ذہنوں پر بھی ان لٹیروں کی گرفت ھے اور جن سے ووٹ کا قیمتی حق چند روپوں میں خرید لیا جاتا ھے :rolleyes:
  15. زونی

    آج کا شعر

    ممکن ھے کہ تو جس کو سمجھتا ھے بہاراں اوروں کی نظر میں وہ موسم ہو خزاں کا شاید کہ زمیں ھے وہ کسی اور جہاں کی تو جس کو سمجھتا ھے فلک اپنے جہاں کا (اقبال)
  16. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    لو کراچی والوں کی سردیاں چلی بھی گیئں اور لاہور میں تو اب سردی آ رہی ھے:cool:
  17. زونی

    سراغ دیگا کہیں جا کر ماہ و سال میں تُو - ظفر اقبال

    ;) آپ کہتے ہیں تو ہوتے ہونگے لیکن کتابوں کی حد تک;)
  18. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  19. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم یا اہل محفل ،آج میرا نیٹ بہت سستی کا شکار ھے اور میں انتہائی کوفت میں مبتلا ہوں:(
Top