سولنگی بھائی ان قومیتوں کے مسائل نے ملک کو کبھی مضبوط نہیں ہونے دیا ،تمام صوبے اور ان میں رہنے والے لوگ برابری کی حیثیت رکھتے ہیں چاہے پنجاب ہو یا سندھ اور بلوچستان،اور پنجاب نے ہر صوبے کے باشندوں کو ہمیشہ کھلے دل سے ویلکم کہا ھے اور انشاللہ کہتا رہے گا ،یہ اقتدار کا کھیل کسی کا خیر خواہ نہیں ہو...