سارا کا سوال ٹھیک تھا کیونکہ عورت کہتی ھے کہ اس (مرد) کا ماموں یعنی عورت کا بھائی اور میرا ماموں یعنی عورت اور مرد دونوں کا ماموں آپس میں ماموں بھانجا ہیں، سوال تو سادہ ھے،
انکل جی یہ نہ ہو نباء بھی پڑھائی چھوڑ کر کھیلنا ہی شروع کر دے فرسٹ آنے کے لئے:grin: اور نباء کا مطلب بتانے کا بہت شکریہ ،میں ابھی نباء سے پوچھنے ہی والی تھی:)
ہمیں زمانے کی ان بے کرانیوں سے کیا کام
زمانے بھر سے ھے کم دل کا ایک کونا کیا
نظامِ دیر کو تیورا کے کس لئے سیکھیں
جو خود ہی ڈوب رہا ہو اسے ڈبونا کیا
(مجید امجد)
پہلی محبت سے مراد اختلال ذہنی کی علامات کا ظاہر ہونا ھے اور دوسری اور تیسری کا تعلق مالیخولیا سے ھے;)
س۔ کمرہ امتحان میں جب پیپر میں سے کوئی سوال نہ آتا ہو تو انسان کیا کرے:rolleyes:
ِِ
نباء آپکو فورم پر ڈھیروں خوش آمدید اور مجھے بہت اچھا لگا آپکو یہاں دیکھ کر ،میرا نام زونی ھے اور میں بھی آج سے پندرہ سال پہلے کلاس فور میں پڑھتی تھی اسلئے میری اور آپکی دوستی تو پکی:grin::cool: