ہم کچھ نہیں کہ سکتے کہ اس کے پیچھے چوہدری برادران ہیں یا حکومت لیکن یہ سب کچھ اندرونی خلفشار پر ہی بیسڈ ھے جسکا فائدہ تو یقیناً بیرونی طاقتوں کو ہو رہا ھے ،ہاتھیوں کی لڑائی میں بے گناہ عوام کا جینا دوبھر کر دیا گیا ھے ،اب تو اللہ سے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ وہ ہمارے ملک کی اور مسلم امہ کی حفاظت...