سخنور بھائی میں نے اس بات سے کب انکار کیا کہ قوم بھی بد دیانتی میں برابر کی شریک ھے لیکن یہ بات بھی حقیقت ھے کہ یہ حالت پہلے اسقدر ناقابل علاج نہ تھی ،اس قوم کو تو کبھی صحیح لیڈر شپ ہی نہیں ملی،یہ تو وہی بات ہوئی جیسے کسی مسترد شدہ بچے کی خود غرضی اور چڑ چڑے پن کا اسے ہی ذمہ دار ٹھہرایا جائے جب...