:(:( ہوتا تو نہیں ویسے جب تک انسان خود نہ چاہے،میرے خیال میں آپ بھی یہ چائے خود ہی بناتے ہونگے ورنہ بھابھی سارا دن کوئی اور کام تو نہیں کرتی ہونگی:grin:
اور شمشاد بھائی اب تو میں نے اس عادت پر بہت قابو پا لیا ھے گھر والوں کے لیکچر سن سن کے اب زیادہ سے زیادہ تین چار کپ بسسسسسسس،پہلے تو رات کو چائے پئے بغیر نیند نہیں آتی تھی:grin:
ہم اپنی عُمر كی ڈھلتی ہُوئی اِك سہ پہر میں ہیں
جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے
نجانے زندگی اور رات میں كیسا تعلق ہے
اُلجھتی كیوں ہے اِتنی گلِ چراغِ شام سے پہلے