نتائج تلاش

  1. زونی

    ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

    بہت اچھا لگی شمشاد بھائی مامتا کی ایک جھلک،بہت شکریہ۔:)
  2. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    جی شمشاد بھائی چوبیس گھنٹے کی سروس ھے فوڈ چینل جو ٹھہرا،اور یہ شاید کراچی سے نشر ہوتا ھے:rolleyes:
  3. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شمشاد بھائی کیا نام لے لیا ،ابھی ابھی مجھے بھی آرڈر آ گیا ھے اور میں تو چلی بنانے ابھی کپ کے ساتھ واپس آتی ہوں:grin:
  4. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  5. زونی

    فیض چند روز اور میری جان (فیض احمد فیض)

    شکریہ شمشاد بھائی اور سخنور بھائی آپ نے صحیح فرمایا اب فیض صاحب جیسا طرزِ بیاں مفقود ھے،
  6. زونی

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    یونس رضا صاحب محفل پہ خوش آمدید
  7. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    ویسے کینو اور مالٹے کے علاوہ گریپ فروٹ بھی ملتے ہیں درجن کے حساب سے:rolleyes:
  8. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    صرف پاکستان میں:rolleyes:
  9. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم حاضرین ، امید ھے کہ اب تک آپ سب کے مزاج بخیر ہونگے اور آئندہ کیلئے دعا :grin:
  10. زونی

    نوشی گیلانی خواب کے قیدی رہے تو (نوشی گیلانی)

    خواب کے قیدی رہے تو کچھ نظر آتا نہ تھا جب چلے تو جنگلوں میں راستہ بنتا گیا تہمتیں تو خیر قسمت تھیں مگر اس ہجر میں پہلے آنکھیں بجھ گیئں اور اب چہرہ گیا ہم وہ محرومِ سفر ہیں دشتِ خواہش میں جنہیں اک حصارِ درو دیوار میں رکھا گیا بر ملا سچ کی جہاں تلقین کی جاتی رہی پھر وہاں جو لوگ...
  11. زونی

    آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے۔۔

    آگ ھو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ھے (فرحت عباس شاہ) آگ ھو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ھے برف کو پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ھے چاھے کوئ رک جائے چاھے کوئ رہ جائے قافلوں کو چلنے میں دیر کتنی لگتی ھے چاھے کوئ جیسا بھی ھم سفر ھو صدیوں سے...
  12. زونی

    فیض نوحہ (فیض احمد فیض)

    مجھ کو شکوہ ہے مرے بھائی کہ تم جانے ہوئے لے گئے ساتھ مری عمرِ گزشتہ کی کتاب اس میں تو میری بہت قیمتی تصویریں تھیں اس میں بچپن تھا مرا، اور مرا عہدِ شباب اس کے بدلے مجھے تم دے گئے جاتے جاتے اپنے غم کا یہ دمکتا ہوا خوں رنگ گلاب کیا کروں بھائی ، یہ اعزاز میں کیونکر پہنوں مجھ سے لے...
  13. زونی

    فیض چند روز اور میری جان (فیض احمد فیض)

    چند روز اور میری جان چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اک ذرا اور ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رولیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے...
  14. زونی

    مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

    ہاہاہاااہا:grin: آخر اپ دونوں کی پرانی دوستی ھے میں کیا کہ سکتی ہوں،وہ کیا کہتے ہیں ،کند جنس پرواز،کبوتر با باز وغیرہ وغیرہ;)
  15. زونی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو آج بہت سردی ھے کل بھی منفی ایک تھا ،گیس بھی بہت کم ھے ،پھونکوں سے ہیٹر جلانے کی کوشش جاری ھے:(
  16. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    امریکہ میں مصالحہ چینل نہیں آتا کیا;)
  17. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    یہ میں نے بھی کسی کتاب میں پڑھا ھے ،ویسے عجیب رسم ھے:rolleyes:
  18. زونی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    واپس جا کے دیکھیں شاید تربوزوں کے بچے نکل آئے ہوں ہاہاہا:grin:
  19. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
Top