نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ، جی شمشاد بھائی ابھی ابھی میں نے بھی سنی یہ خبر،چھ کے قریب ہلاکتیں بتائی جا رہی ہیں۔
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اللہ حافظ اور میں بھی غائب ہو رہی ہوں:cool:
  3. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اور کچھ لگتا بھی تو نہیں ٹی وی پہ ،فلموں سے مجھے ویسے ہی کوفت ہوتی ھے رہ جاتے ہیں خبروں کا چینل یا پھر مصالحہ:grin:
  4. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شمشاد بھئی مجھے مصالحے کے سپیلنگ بھی بھول گئے تھے زاوئے کے چکر میں ،حالانکہ آدھا دن مصالحہ چینل دیکھتی ہوں:(:grin:
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    آج آپ لوگوں نے مجھے زاویے کے چکر میں ڈال دیا ھے اور میرا ننھا سا دماغ مفلوج ہو گیا ھے زاویہ سیٹ ہی نہیں ہو رہا:(
  6. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چپلی کباب بنانا تو بہت آسان ہیں ،صرف مسالے صحیح ہونے چاہیئں ورنہ پیکٹ کے مسالوں سے کام چلایا جائے:grin:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اگر ایسا ہوا تو نوے اور ایک سو بیس کے درمیان کر لوں گی،شاید زاویہ صحیح ہو جائے:(
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شکریہ شمشاد بھائی
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی یہ باتیں نوے پہ سمجھ نہیں آتیں،اب ایک سو بیس کر کے دیکھتی ہوں:rolleyes:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی اس شاعر کا پورا نام کیا ھے:rolleyes:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی اب ایک سو بیس ڈگری کے زاویے پہ لے جا کے دیکھتی ہوں شاید کچھ سمجھ آئے;)
  12. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چمٹا میل ہوتا ھے اور چمٹی فیمیل:grin: س، ہاتھی کے دانت کھانے والے کیسے ہوتے ہیں ،میں نے توصرف دکھانے والے دیکھے ہیں:rolleyes:
  13. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کیک ،پیٹیز ،نمکو وغیرہ کھا لئے چائے کے ساتھ اب اور کیا کھاؤں گی:rolleyes:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    یہ تو خواتین کی بات کر رہے ہیں اپ ،میں تو اپنی بات کر رہی تھی;)
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اوہ اچھا تو یہ سیب کے جوس کا ذکر خیر ہو رہا تھا پھر ٹھیک ھے;)
  16. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    میرا سوال تو ادھر ھے س، مرغی اور بطخ میں کیا فرق ہوتا ھے:rolleyes:
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی میں نے سوچا زیادہ کچھ کہا تو محفل والے تنگ نہ آ جایئں کہ فضول بولتی رہتی ھے;):grin:
  18. زونی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    جویریہ آپکو محفل پہ خوش آمدید ،امید ھے اپکا وقت اچھا گزرے گا:)
  19. زونی

    آج کا شعر

    پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی (میر تقی میر)
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    یہ کس منحوس چیز کا ذکر کر دیا اتنی شائستہ محفل میں:rolleyes:
Top