ظفری آپ کی یہ بات بالکل صحیح ھے کہ بیمار قوم میں سے بیمار حکمران ہی جنم لیتے ہیں،یہ قوم اب واقعی تقریباً کلی طور پر بیمار ہو چکی ھے لیکن اس کی زمہ داری کیا ایڈمنسٹریشن پر نہیں آتی جب آپ ہر شعبے میں بے ایمانی اور کرپشن کی کھلی چھٹی دیدیں گے بلکہ عوام پر کرپٹ وزیروں اور حکمرانوں کو مسلًط کر دیں گے...