لیکن زینب خطرے کی بات تو یہ ھے کہ ان گردوں اور کلیجیوں کا بھی لاہوریے ٹکا ٹک بنانے پہ تلے رہتے ہیں،اگر ایسا ہی چلتا رہا تو لاہور تو دل گردے سے رہ گیا نا:(
بھئی خطرہ تو انہیں ہو گا جن کو یہ کباب حادثاتی طور پہ کھلائے جائے گے;) ویسے چپلی کباب کے نام سے آپ اتنے کیوں خوفزدہ ہیں کہ مسلسل کپکپی چھائی ہوئی ھے:grin:
بہت خوب شگفتہ اپ کی رس ملائی کی ریسیپی بہت خوب ھے جلد ہی ٹرائی کر کے رپورٹ دوں گی ;)اور ظفری آپکی ہر ریسیپی میں اس بیچاری پڑوسن کا ذکر ضرور آتا ھے ،آپ نے اس بیچاری کو لیبارٹری تو نہں بنا رکھا اپنے کھانوں کی ترکیبیں آزمانے کیلئے:grin:
بس جی پھر تو مسئلہ ہی نہیں ھے اگر پھر بھی کشمکش ختم نہ ہو تو اپنے ہاتھوں کے چپلی کباب بنا کے خود ہی کھا لیں مسئلہ حل نہ ہو تو پیسے واپپس ;)اوہو پر دونگی کس کو واپس:grin: