جی ہاں بالکل فرصت مل گئی پہاجی:grin: آپ سنائیے مزاج بخیر رھے الیکشن کے دوران اور کس کو ووٹ دیا اور کیوں دیا اور اگر نہیں دیا تو کیوں نہیں دیا اور اگر دیتے تو کس کو اور کیوں دیتے:rolleyes:
شمشاد بھائی شاباش تو آپکو باقاعدہ طور پہ مل ہی چکی ھے;) اب اگر آپ زونی آنٹی کو " زونی کی آنٹی " کر لیں تو جملہ درست ہونے کے نمبر بھی ملیں گے:grin:آج ایک راز سے پردہ اٹھا رہی ہوں;)