نتائج تلاش

  1. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  2. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم حاضرین ،یہ رہی میری آج کی مختصرحاضری ،فلو کا زبر دست اٹیک ہوا ھے اور دماغ اس وقت ہواؤں میں ھے :(
  3. زونی

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    ایک ہزار پیغامات مکمل کرنے پہ بہت مبارک ہو سخنور بھائی:)
  4. زونی

    صوبہ سرحد کا نام

    یہ ایک جواز ختم بھی ہو جائے تو ہزاروں ایسے جواز اور پیدا ہو جائیں گے جو بنیادی حل طلب مسائل سے کہیں دور لے جائیں گے ملک کو۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ ملکی صورتحال میں بھی لوگوں کو ایسے ایشوز کی فکر رہتی ھے جبکہ عوام کے بنیادی حقوق کی بحالی اس وقت بہت بڑا مسئلہ ھے تو کیا صوبوں کے نام بدل دینے...
  5. زونی

    صوبہ سرحد کا نام

    ظفری میں پہلے بھی کہ چکی ہوں کہ زبان کے نام پہ صوبوں کی تقسیم نہیں ہوئی ھے بلکہ علاقائی اعتبار سے نام ہیں جو کہ بہت عرصے سے ہیں ، جیسے پشتون بنیادی طور پہ ایرانی قبیلہ ھے جو افغانستان،سرحد اور بلوچستان میں مقیم ھے اور اس طرح اور بھی قبائل ہیں ،پھر اگر پختون کے نام پہ یہ نام رکھ بھی دیا جائے تو...
  6. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    قدیر تو قدر کی مناسبت سے بنا ھے لیکن یہ " اوورکم" کیا چیز ھے کوئی کھانے کی چیز تو نہیں:grin:
  7. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    یااللہ یونس بھائی کے مریضوں کو شفا نصیب فرما آمین:grin:
  8. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    اچھا تو یہ محرکات تھے ان پہ تو ایک فلم بھی بن سکتی ھے ویسے جس روز اپ نے میٹرک پاس کیا اس دن آپ کے احساسات کیا تھےگیسی غبارے کی مانند ہواؤں میں اڑھنے کو دل چاہا یا زمین پہ لوٹنے کا من کیا :grin:
  9. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ہاہاہا ثواب کا کام تو ایسے لکھا ھے جیسے مولوی صاحب سے سیپارہ پڑھنے جانا ھے;) ویسے آجکل مجھے چشمے کی شدید ضرورت بھی محسوس ہو رہی ھے لیکن صبح تک تو سترہ ہی تھے:rolleyes:
  10. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شکریہ قدیر بھائی :grin:کیسے ہیں آپکے مریض;) آجکل میں ذرا امتحانات کی تیاری میں سر کھپانے کی کوشش کر رہی ہوں:(
  11. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    مزہ تو ٹیسٹ کے معنی میں آیا ھے یعنی ہر ایک کو اس صورتحال سے گزرنا ھے ضروری تو نہیں کہ مزہ اچھی چیز کا ہی ہو :rolleyes:
  12. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    آپ نے میری پوسٹ کے جواب میں پوسٹ کی تو میں سمجھی کہ آپ نے میری بات کو صرف مذہبی پیرائے میں دیکھا ھے اسلئے تفصیل میں چلی گئی حالانکہ بات وہی تھی جو میں نے کہی اور آپ نے کی اور پھر دوبارہ میں نے کی اب پھر آپ نہ کر دیجئے گا:grin:
  13. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم حاضرین و غائبین ،کیسے مزاج شریف ہیں لاہور میں تو گرمی شروع ہو گئی ھے :rolleyes:
  14. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    کوئی بات نہیں کونسا نظام یکدم بدل جائے گا آپ کی کتاب ہاتھوں ہاتھ بکے گی اسکے بعد آپ تین پائیوں والی کرسیوں کا کاروبار بھی کر سکتے ہیں:grin:
  15. زونی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    ظفری اطمینان کا تعلق صرف مزہب سے نہیں ھے بلکہ یہ تو ہر انسان کی جزباتی اور اندرونی کیفیات ہوتی ہیں اور اسے مزہب کے پیمانے پہ ہی نہیں پرکھنا چاھہیئے ویسے اگر دیکھا جائے تو اسلام صرف مزہب نہیں مکمل دین ھے اور دین انسانی زندگی اور فلاح وبہبود کا کلی احاطہ کرتا ھے ۔ لیکن اطمینان سے میرا مطلب یہ تھا...
  16. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    آپ معصوم سیاستدانوں کی مدد کے جزبے کے تحت ایک کتاب کیوں نہیں لکھ ڈالتے"کرسی کے تین پائے اور تحفظ طاقت";)ِ
  17. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    شمشاد بھائی دراصل سوالات اور جوابات اسقدر ضخیم اور الجھی ہوئی حالت میں سامنے آ رہے ہیں اور سوالات کا تانہ اور جوابات کا تانہ ملانے کیلئے ایک اور تانہ بانہ بننے کی شدید ضرورت محسوس ہو رہی ھے اسلئے ایک صفحے کو ایک دن میں پڑھنا چنداں حیران کن نہیں ہونا چاھہیئے:(
  18. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری اگر آپ نے میٹرک 1889 میں کیا تھا تو کونسے ٹرائل میں کیا تھا اور وہ کونسے محرکات تھے جنہوں نے آپکو ایسا کرنے پہ اکسایا اور کیا آپکو ایسا نہیں لگتا کہ آپکو اپنے سن ِ پیدائش کے ساتھ "ق۔م" بھی لگانا چاھہیئے اگر نہیں تو کیوں نہیں ،;) میرا ایک سوال۔ اگر آپ اپنی پیدائش سے 5000 سال بعد پیدا...
  19. زونی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    یہ انٹرویو کب آیا دلچسپ لگ رہا ھے لیکن اسقدر طویل ھے کہ سترہ صفحات کو پڑھنے میں سترہ دن تو لگیں گے ;)بلکہ یوں کہنا چاھیئے، " فرصت ملی تو بیٹھ کے پڑھیں گے کسی دن":grin:
  20. زونی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    خوش آمدید تعبیر محفل پر امید ھے یہاں آپکا وقت اچھا گزر ے گا :)ویلکم میں تھوڑی دیر ہو گئی لیکن کیا کروں، ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں;)
Top