بابا جانی پہلے تو السلام علیکم بہت عرصہ بعد بات ہو رہی ہے آپ کیسے ہیں۔ دوسرے شعر پر تو میں کوشش کرتا ہوں ورنہ اپنے کھیت کی مولی ہے
اور باقی دو اشعر میں پہلے میں تو عام طور پر شعر ہوتے ہیں نا کہ جس میں یہ ذکر ہوتا ہے کہ کشتی کنارے کے پاس ڈوبتی ہے۔ یا ساحل کے پاس۔ جیسے ایک ایک مصرعہ یاد آ رہا ہے...