مجھے تو ایسا لگتا ہے نایاب بھائی آج کل محفل کی سالگرہ پر کچھ انوکھے کارنامے کر رہے ہیں ابھی ایک اور سٹال کے پاس سے گزر ہوا کہ وہاں پہنچ کر رک ہی گیا کیا دیکھتا ہوں لکھا ہوا تھا۔ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز ۔ میں سمجھا اردو محفل کے شاہینوں کی پہلی پرواز ہے لیکن پتہ چلا نایاب بھائی نے...