نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    غریب بندے سے تو ویسے ہی اس صندوق کو دور رکھا جاتا ہے امیر بن کر جائیں تو کچھ بات بنے گی
  2. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    آپ تو میرے پیچھے ہی پڑ گے ہیں کہیں نہیں جا رہا یہاں ہی ہوں
  3. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    شیطان ضرور کہنا تھا آپ نے اپنا ہی نام لے لیتی ہی ہی
  4. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    اس صندوق میں جو لوگ محفل کی سالگرہ کے جشن میں آتے ہیں وہ حسبِ توفیق (حسبِ سے مراد حسبِ حال نہیں اور توفیق سے مراد توفیق عمر نہیں ہے) چندا جمع کرواتے ہیں جو بعد میں کہاں جاتا ہے آج تک پتہ نہیں چلا اس کا
  5. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    یہ دونوں حضرات ہر سال صندوق کی لالج دیتے رہتے ہیں اور آخری دنوں میں پتہ نہیں کہاں بھاگ جاتے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    ارے اس پوسٹ کو مقدس نے نا پسند کیوں کیا
  7. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    جی جی بالکل درست فرمایا آپ نے شگفتہ آپی اصل میں بجلی اور گرمی نے تنگ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے کم کم لوگ نظر آ رہے ہیں جو ہی موسم ٹھنڈا ہو گا انشاءاللہ سب تشریف لے آئیں گے
  8. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    لگتا ہے موسم ٹھیک ہونے کے ساتھ ساتھ پنڈال میں بھی رونق آ رہی ہے۔ آہستہ آہستہ پنڈال کی طرف لوگوں آ رہے ہیں شاہد دن کو گرمی تھی اس لیے کوئی بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ اس وقت محمد احمد بھائی اور بلال بھائ مشاعرے کا ماخول تیار کر رہے ہیں۔ اور مشاعرے کے لیے اسٹیچ بنانے اور سجانے میں لگے ہوئے ہیں ان کو...
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد شب برات مبارک ۔ ۔ ۔۔ :))

    جزاک اللہ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
  10. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ایم اے راجا بھائی سے تو میرا فون پر رابطہ ہے ان کو تو میں نے ایس ایم ایس کر دیا ہے۔ باقی کچھ دوستوں کا فیس بک پر اور کچھ کا بلاگ پر رابطہ ہے انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں سب کو یہاں دعوت دینے کی
  11. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    چلیں جی جیسے آپ کہیں ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    جزاک اللہ انشاءاللہ جب خوشبو پھیلے گی تو باقی سب بھی حاضر ہوجائیں گے
  13. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    10، 15 دن تو میں نے ویسے ہی جوش میں آ کر کہہ دیا تھا:LOL: ویسے جتنی جلدی شاعر حضرات اپنی باری آنے پر اپنا کلام پیش کریں گے اتنی ہی جلدی مشاعرے کا احتتام ہوجا ئے گا۔
  14. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    جزاک اللہ جی لگتا ہے کشتی اب پار لگ ہی جائے گی
  15. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی...

    السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ...
  16. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    جی بلال بھائی آپ بھی دیکھیں کوشش کرتے ہیں سب کو دعوت دیتے ہیں تاکہ مشاعرہ کم از کم 15 دن تو چلے
  17. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    سر جی آپ کی شفقت کی بہت ضرورت ہے پلیز آپ کا کلام نیا یا پُرانا نہیں بس آپ کا کلام ہونا چاہے اور شاعر حضرات تو ایک غزل پتہ نہیں کتنے مشاعروں میں پڑھتے ہیں آپ نے تو ابھی ایک ہی مشاعرہ پڑھا ہے محفل پر
  18. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    محمد امین بھائی اور مزمل شیخ بسمل بھائی بہت شکریہ انشاءاللہ آپ کا ساتھ رہا تو اس دفعہ پھر مشاعرہ کامیاب ہو ہی جائے گا بس آپ اپنی رائے دیتے رہیں اور ہماری مدد بھی کرتے رہیں جزاک اللہ
  19. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    احمد بھائی میں نے بہت ساروں کی پروفائل پر پیغام چھوڑا ہے لیکن جب میں نے دیکھا کہ بہت سے حضرات بہت عرصہ ہوا آن لان نہیں ہوئے تو ان کے لیے پیغام نہیں چھوڑا باقی جہاں تک پیغام دے سکتا تھا دیا ہے لیکن یہاں دیکھ رہا ہوں جن کو پیغام نہیں دیا ان کو آپ نے ٹیگ کر دیا ہے سو میرا بھی کام ہوگیا اور آپ کا...
  20. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ہممم ماشاءاللہ اللہ کے کرم سے اس دفعہ پھر محفل جم جائے گی انشاءاللہ
Top