احمد بھائی اور بلال بھائی اس دفعہ پھر محفل کی سالگرہ پر مشاعرے کا اہتمام کرنے میں مگن ہوگے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ ہم بھی ان کی مدد کر رہے ہیں اب دیکھتے ہیں یہ مشاعرہ کب اور کس وقت فائنل ہوتا ہے۔ احمد بھائی تو بہت پُرامید ہیں اور انشاءاللہ امید ہے اس دفعہ پھر محفل پر مشاعرے کا اہتمام ہو کر ہی رہے گا...