السلام علیکم۔
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ اس کوریج میں میں کہاں ہوں:eek: یہ باتاں چنگیاں نی کہ پچھلے تین سال سے میزبانی کرنے والے میزبان کو دم پُخت گڑمپا (اس کا مطلب مجھے بھی نہیں آتا عینک والے جن میں کوئی جادوگر کہا کرتا تھا :D ) تو دوستوں ہمیشہ کی طرح دیر سے آنے والے میزان خرم صاحب نے تو اس...