ہسپتال سے واپسی پر نورِ سحر اور اس کی ماما ناز پری کو اپنے کمرے میں نہیں جاننے دیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہمارا کمرہ پہلی منزل پر ہے اور سیڑیاں چڑنا مشکل تھی جس کی وجہ سے نیچے والے کمرے میں ہی تھے۔ کل رات کو سحر اور اس کی ماما جب اپنے کمرے میں گئیں تو چھوٹی بہنوں نے ان کا ویلکم کچھ اس انداز...