نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں دشت جتنے بھی ہیں ہمارے ہیں کیا نہیں ہے تمہارے بس میں صنم یہ تو انکار کے بہانے ہیں میں جسے کہکشاں سمجھتا تھا۔ تیری زلفوں کے وہ ستارے ہیں رات مشکل بھی کاٹ لیتے ہیں تیری یادوں کے جو سہارے ہیں لگ رہا ہے سفینہ ڈوبے گا ہر طرف ، ہر طرف کنارے ہیں بات کرنے کو کر تو...
  2. خرم شہزاد خرم

    غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ( برائے اصلاح )

    اسنے مانگے تھے مجھ سے خواب مرے میں نے دے دیں نکال کر آنکھیں واہ کیا بات ہے راجا بھائی بہت خوب بات تو برگ حنا والی ہے کہ اصلاح کام تو اساتذہ اکرام کا ہے ۔ مجھے بھی آپ کی غزل بے حد پسند آئی بہت خوب راجا بھائی کمال کر دیا کیا کہنے یار
  3. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کے سدا بہار پھول

    کیا بات ہے پپو بھائی بہت خوب
  4. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    شمشاد بھائی آپ درمیان میں نا آئیں
  5. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    سعود بھائی نہیں میں ڈبل کراس کر رہا ہوں میری آپ کے ساتھ اور سعود بھائی کے ساتھ الگ الگ ڈیل ہو رہی ہے نا :angel: تھوڑا سا کول رہیں سب کچھ اپنے ہی ہاتھ آئے گا اچھا اب میں چلا باقی باتیں بعد میں
  6. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ہمارے ہاں دعاؤں کا سلسلہ شروع ہوا چاہتا ہے آج شب بارات ہے نا اس لیے میں تو چلا پھر بات ہوگی
  7. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    تھوڑا آرام سے میں سعود بھائی سے بھی ڈیل کر رہا ہوں دونوں میں سے کوئی ایک کام بھی ہو گیا تو آپ کا اور میرا حصہ پکا
  8. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے یہاں تو رونق ہی رونق لگ گئی ہیں انشاءاللہ کل شام کو فائنل کرتے ہیں ار تاریخ بتا کر مشاعرے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہیں کیا حال ہے محمد احمد بھائی
  9. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    واہ جی واہ کیا بات ہے آج تو فاتح صاحب کا دیدار بھی ہو گیا ہمیں ہمم اب تو کوب رونق لگے گی
  10. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    وہاں آپ پکڑائی ہی نہیں دیتے نا :D
  11. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    اس ساری تفصیل میں میرا کوئی حصہ نہیں ہے حالانکہ پچھلے چار سالوں سے میں اس صندوق کے پیچھے پڑا ہوا ہوں کچھ خدا کا خوف کریں اس دفعہ تو کچھ حصہ دیں
  12. خرم شہزاد خرم

    اے کے آکھیاں نے سمجھ نی لگی

    اے کے آکھیاں نے سمجھ نی لگی
  13. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    انھوں نے تو میرے حق میں فیصلہ دے دیا ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    انشاءاللہ اس دفعہ کچھ اچھی امید ہے دوستوں سے
  15. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    تو پھر متفق رائے سے یہ فیصلہ ہوا کہ جب صندوق حاصل کر لیا جائے گا تب خرم شہزادسب کو حصہ تقسیم کرے گا سب متفق ہیں نا:LOL:
  16. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    یہ وعدہ وفا ہونے والا ہے یا بے وفا
  17. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    ہم جتنے بھی منصوبے بنا لیں پتہ نہیں ان کو پتہ کیسے چل جاتا ہے اس دفعہ کرتے ہیں کوئی منصوبہ نہیں بناتے اچانک ہی کام کر دیں گے
  18. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    ایسا نا ہو کہ حصے تقسیم کرتے کرتے اپنی جیب سے دینے پڑ جائیں
  19. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    انتظام تو یہی ہو سکتا ہے کہ صندوق کے پاس کھڑا ہوجاؤں اور جو بھی اس میں پیسے ڈالنے لگے تو انکی مدد کے لیے ان سے پیسے لیے کر میں خود صدوق میں ڈالنے کی بجائے اپنی جیب میں ڈال دوں :D
  20. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    اصل میں راوی کا بھی پتہ نہیں چلتا نا آخر وقت میں راوی بھی غائب ہو جاتا ہے :ROFLMAO:
Top